دعا بتاریخ دسمبر 18, 2022

دعائے شیخ

عربی

اسأل الله تعالى
أن يحيطكم برعايته 
ويمن عليكم بمغفرته
 ويمدكم بالصحة والعافية
 ويرزقكم قبول الدعاء وبركة العمر 
والعافية من البلاء والفوز يوم اللقاء

آمين يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اللّٰہ تعالیٰ سے میں درخواست کرتا ہوں کہ وہ 
آپ (احباب) کو اپنی نگرانی کے دائرے میں شامل کر لے، 
آپ پر اپنی بخشش کا احسان فرما دے، 
آپ کو طویل عرصے تک صحت اور عافیت میں رکھے ، اور
آپ کو دعا کی قبولیت سے، عمر میں برکت سے ، آزمائش سے عافیت اور اپنی ملاقات (قیامت) کے دن کامیابی سے نوازے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔