دعا بتاریخ دسمبر 18, 2021

دعائے شیخ

عربی

اللهمَّ 
أنت المعطي بلا طلب، المتفضل علينا بالنعم 
بلا استحقاق منا أو سبب، هب لنا من واسع رحمتك وفضلك أنت أكرم من وهب. 
اللهم
 ارزقنا علما نافعا وارزقنا الحكمة وفقهنا
 في الدين ووفقنا وأحبابنا لنشر العلم. 
آمين يارب العالمين 
 

اردو

اے اللّٰہ! آپ ،
(ہمیں) بِن مانگے دینے والے ہیں ، 
ہمارے حقدار نہ ہونے کے باوجود اور بغیر کسی سبب کے ، ہم پر اپنی نعمتوں کا فضل (احسان) فرمانے والے ہیں ، 
ہمیں اپنی وسیع رحمت (روحانی نعمتوں) اور اپنے وسیع فضل (مادی نعمتوں) میں سے عطا کیجئے (کیونکہ) آپ نوازش میں سب سے زیادہ مہربان ہیں۔
اے اللّٰہ!
ہمیں علم نافع عطا فرما دیجیے ، 
ہمیں حکمت (دانائی و بصیرت) دیجیے ،
ہمیں دین کا گہرا شعور دیجئے ، 
اور ہمیں اور ہمارے احباب کو علم و آگہی کے فروغ کی توفیق دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے۔