دعائے شیخ
أصبحنا في حفظ الحافظ ورحمة الرحمن
اللهم
اكتب لنا في هذا اليوم كل خير وأسعدنا
اللهم
إنا نسألك صباحا طيبا
و يوما يتكلل بلطفك
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
ہم نے حفاظت کرنے والے (اللّٰہ تعالیٰ) کی حفاظت اور بہت مہربان (خدا) کی رحمت میں صبح کی ،
اے اللّٰہ!
ہمارے لیے اس دن میں ہر بھلائی کو لکھ (دے) دیجیے اور ہمیں کامیاب کر دیجیے ،
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں پاکیزہ صبح کی اور ایسے دن کی جو آپ کی مہربانی کے ساتھ گِھرا ہوا ہو ۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔