دعا بتاریخ نومبر 18, 2022

دعائے شیخ

عربی

‏ماذا لو اختصك الله بحنانه؟
قال السعدي عند تفسير آية:
﴿ وَحَنانًا مِن لَدُنّا ﴾
أي: " رحمة ورأفة، تيسرت بها أموره، وصلحت بها أحواله، واستقامت بها أفعاله "

اللهم حنانًا من لدُنك يؤنسُ أرواحنا، ولُطفًا تدرأ به عنّا النوائب.
ساعة إجابة لا تنسونا من صالح دعائكم. 

اردو

وہ کیا چیز ہے جب اللّٰہ تعالیٰ  آپ کو اپنی مہربانی کے ساتھ مخصوص کردے ؟ 
مفسر سعدی رح نے  آیت (مریم ؛ 13)  {و حنانا من لدنا} 
(اللّٰہ تعالیٰ نے حضرت یحییٰ علیہ السلام کو) اپنی طرف سے نرم دلی عطا کی) کی تفسیر میں کہا ہے:
یعنی (حنان سے مراد)  "ایسی رحمت و شفقت ، جس کے سبب کام آسان ہو جائیں ، حالات بہتر ہو جائیں اور اس کے ساتھ افعال استوار ہو جائیں" 

اے اللّٰہ!
 اپنی طرف سے ایسی نرمی کہ ہماری روحیں مانوس ہو جائیں اور ایسی شفقت کہ اس کے ذریعے ہم سے مصیبتیں ٹل جائیں (ہمیں دے دیجیے) 

(آج جمعہ کے دن) قبولیت کی گھڑی میں (آپ احباب) 
 ہمیں اپنی نیک دعاؤں میں نہ بھولئے