دعا بتاریخ اکتوبر 18, 2025

دعائے شیخ

عربی

 أَسْئَلُ الْلّٰهَ عَزَّ وَ جَلَّ 
 أَنْ یُّعْطِیَکُمْ مِّنْ عَطَایَاهٗ 
 وَ یَمْنَحُکُمْ عَفْوَهٗ وَ رَضَاهٗ 
 وَ یُبَارِكُ بِیَوْمِکُمْ ھٰذَا وَ مَا تَلَاہٗ 
 وَ أَنْ یَّغْفِرَ لَکُمْ مِّنْ عُمُرِکُمْ مَّا مَضیٰ 
 وَ یُقَدِّرَ لَکُمُ الْخَیْرَ وَ الْغِنیٰ فِیْمَا أَتیٰ 
 وَ یَلْبِسَکُمْ حُلَلَ الْصِّحَّةِ وَالْعَافِیَةِ وَ الْھُدیٰ 
 وَ یَفْتَحُ لَکُمْ أَبْوَابَ الْقُبُوْلِ بِالْقَضَاءِ 
  وَ یَجْعَلُکُمْ مَّحْبُوْبِیْنَ فِی الْأَرْضِ وَالْسَّمَاءِ 
 وَ یُعْطِیَکُمْ خَیْرَیِ الْدُّنْیَا وَ الْآخِرَةِ 
 
 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
 حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 
 

اردو

 اللّٰہ تعالیٰ سے میں درخواست کرتا ہوں کہ 
 وہ آپ (احباب) کو اپنی نوازشات سے (وافر) عطا کرے 
 آپ کو اپنی بخشش اور اپنی رضا ہدیہ کرے 
 آپ کو اس دن میں اور جو (دن) اس کے بعد آنے والے ہیں (ان میں) برکت دے 
​ آپ کی زندگی سے جو (وقت) گذر گیا (اس کے گناہوں کی) آپ کو بخشش دے 
 آنے والے (وقت) میں آپ کے لیے بھلائی اور غنی کا فیصلہ کرے 
 آپ کو صحت، عافیت اور ہدایت کے لباس پہنائے 
 آپ کے لیے اپنے فیصلے سے اپنی قبولیت کے دروازے کھولے 
 آپ کو زمین اور آسمان میں محبوب بنائے 
 آپ کو دنیا اور آخرت کی بھلائیوں سے نوازے 
  
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔