دعا بتاریخ اکتوبر 18, 2022

دعائے شیخ

عربی

جمع الله لكم خير هذا اليوم وخير مافيه وخير ما أقبل وخير ما أدبر وخير ما تعلمون وخير ما لا تعلمون وصرف عنكم كل سوء ومكروه وجعلكم من أوليائه الأبرار وأصفيائه الأخيار وأدام عليكم نعمه ظاهرة وباطنة وغفر لكم ولوالديكم وذويكم.
                      
نتواصى بالدعاء لبعضنا البعض جعلنا الله من المقبولين

اردو

 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کے لیے اس دن کی بھلائی ، جو کچھ بھلائی اس دن میں ہے ، آنے والے (دن) کی بھلائی ، جو (دن) گذر گیا اس کی بھلائی ، جو کچھ آپ (احباب) جانتے ہیں اس کی بھلائی اور جو آپ نہیں جانتے اس کی بھلائی ، جمع کر دے ، 
آپ سے ہر برائی اور ناپسندیدہ عمل کو دور کرے ، 
آپ کو اپنے نیک اولیاء اور بھلائی کے خوگر اپنے پسندیدہ لوگوں میں شامل فرمائے ، 
آپ پر اپنی ظاہری اور باطنی نعمتیں عام کرے ، 
آپ کو ، آپ کے والدین کو اور آپ کے گناہوں کو بخش دے ۔ 

ہم باہمی ایک دوسرے سے دعا کی گذارش کرتے ہیں کہ
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں اپنے مقبول بندوں میں شامل کر لے ۔ آمین