دعا بتاریخ اکتوبر 18, 2021

دعائے شیخ

عربی

اللهم 
لك الحمد حمدا أبلغ به رضاك وأؤدي به شكرك وأستوجب المزيد من فضلك ،
اللهمّ 
لك الحمد كما أنعمتَ عَلينا نَعِماً بعدَ نعمٍ ولك الحمد في السراء والضراء ولك الحمد في الشدة والرخاء ولك الحمد على  كل حال. 
اللهمّ 
تقبل منا وتوفنا مسلمين غير ضالين ولا مضلين. 

اردو

اے اللّٰہ
آپ ہی کے لیے ایسی ستائش کے ساتھ تعریف ہے ، جس کے ذریعہ میں آپ کی رضا تک پہنچوں ، آپ کا شکر ادا کروں اور آپ کے مزید فضل کا حقدار قرار پاؤں۔
اے اللّٰہ
آپ ہی کے لیے تعریف جیسے کہ آپ نے نعمتوں پر نعمتیں دے کر انعام سے نوازا ، 
خوشی اور تکلیف میں آپ ہی کی تعریف ہے ، 
سخت اور نرم حالات میں آپ ہی کے لیے تعریف ہے ، 
اور ہر حال میں آپ ہی کے لیے تعریف ہے ۔
اے اللّٰہ
ہماری طرف سے (اعمال صالحہ) قبول فرمائیے ، 
ہمیں دین اسلام پر (اس حالت میں) موت دیجیے کہ نہ ہم خود گمراہ ہوں اور نہ ہی دوسروں گمراہ کرنے والے ہوں ۔