دعائے شیخ
اللهمّ
افرش لعبادك دربا من نور
واجعل وجوههم دائما في سرور
واملأ قلوبهم بذكرك يا غفور
وتقبل كل أعمالهم ياشكور
واجعل لهم الصراط سهلا للعبور
وارزقنا شفاعة نبينا محمد صلى الله عليه وسلم .
اے اللّٰہ!
(ھدایت کی) روشنی سے اپنے بندوں کے (گامزن ہونے کا) راستہ واضح کر دیجیے ،
ان کے چہروں کو ہمیشہ خوشی میں رکھیے ،
اے بخشنے والے ! ان کے دلوں کو اپنی یاد سے لبریز کردیجیے ،
اے (اپنے بندوں کے اعمال کے) قدر دان ! ان کے تمام اعمالِ صالحہ قبول فرما لیجیے ،
ان کے لیے پل صراط سے گزرنا آسان بنا دیجیے ،
اور ہمیں ہمارے نبی حضرت محمد ﷺ کی شفاعت نصیب فرما دیجیے ۔