دعائے شیخ
اللهم صل وسلم على حبيبنا محمد
صلاة ما صلاها مكروب إلا أتاه الفرج
ومن الغفلة خرج
وفي ديوان أحبابه وعشاقه اندرج
صلى الله عليه وسلم
اللهم
ارزقنا شفاعته وأوردنا حوضه
واحشرنا في زمرته
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے محبوب حضرت محمد ﷺ پر ایسا درود (رحمتیں) نازل فرمائیے اور سلامتی دیجیے کہ (اس) درود کو جس کسی مصیبت زدہ نے پڑھا تو اس کے لیے کشادگی آئی ، غفلت سے نکلا اور اس کا اندراج آپ ﷺ سے محبت والوں اور آپ کے عاشقوں کے دفتر (رجسٹر ) میں ہوا۔
صلی اللّٰه علیه وسلم
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے ، ہمیں آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل فرمائیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔