دعائے شیخ
"كان من دعاء النبي ﷺ :
"اللهم ارضني بما قضيت، وعافني فيما أبقيت، حتى لا أحب تعجيل ما أخرت ولا تأخير
ما عجلت."
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
نبی کریم ﷺ کی (دعاؤں میں سے) ایک دعاء تھی :
"اللهُمَّ رَضِّنِي بِمَا قَضَيْتَ لِي، وَعَافِنِي فِيمَا أَبْقَيْتَ حَتَّى لَا أُحِبَّ تَعْجِيلَ مَا أَخَّرْتَ، وَلَا تَأْخِيرَ مَا عَجَّلْتَ۔"
معرفة الصحابة : 1273
" اے اللّٰہ! آپ مجھے ان امور پر مطمئن کر دیجیے جو آپ نے (میرے بارے میں) طے کیئے ہیں اور مجھے ان امور (زندگی) میں عافیت دے دیجیے جو آپ نے (میرے لیے) باقی رکھے ہوئے ہیں ، تاکہ میں ان امور میں جلد بازی نہ چاہوں ، جو آپ نے میرے لیے مؤخر کئے ہوئے ہیں اور نہ ان امور میں تاخیر کو (پسند کروں) جو آپ نے فوری دئیے ہیں۔"
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔