دعائے شیخ
صباح التكبير والتهليل والتحميد
صباح الهدوء والجمال والغفران
صباح الأعمال والأقوال الطاهرة
صباح عشر ذي الحجة، بارك الله لنا فيها.
تکبیر (اللّٰہ تعالیٰ کی بڑائی بیان کرنے یعنی الله اكبر کہنے کی) ، تہلیل (لا الہ الا اللّٰہ کہنے کی) اور تحمید (اللّٰہ تعالیٰ کی تعریف کرنے یعنی الحمد لله کہنے) کی صبحیں ،
پرسکون ، خوبصورت اور گناہوں کی بخشش کی صبحیں ،
اعمال صالحہ اور عمدہ گفتگو کی صبحیں ،
ماہ مبارک ذی الحجہ کے پہلے دس دن کی صبحیں (بنجائیں)،
اللّٰہ تعالیٰ ان میں ہمارے لیے برکت رکھ دے ۔