دعائے شیخ
اللهم
أنت الواهب لاسواك والمعطي لمن دعاك
يا من ترانا ولانراك وتعطينا ولانبلغ ثناك
اجعل كل أيامنا في حسن عبادتك
وارزقنا من خير الدنيا ونعيم الاخرة
اللهم
اغفر لنا وعافنا واعف عنا
اللهم
اشفنا واشف مرضانا ومرضى المسلمين
وارحم موتانا وموتى المسلمين
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ !
آپ ہی دینے والے ہیں آپ کے سوا کوئی نہیں اور نوازش فرمانے والے ہیں اس کے لیے جس نے آپ سے دعا کی ،
اے وہ ہستی جو آپ ہمیں دیکھتے ہیں اور ہم آپ کو نہیں دیکھتے ، آپ ہمیں عطا کرتے ہیں اور ہم آپ کی تعریف کو نہیں پہنچتے (آپ کی شان کے مطابق نہیں کر پاتے)
ہمارے سارے دنوں کو اپنی عبادت کی اچھائی میں لگا دیجیے ،
ہمیں دنیا کی بھلائی اور آخرت کی نعمت دے دیجیے ،
اے اللّٰہ!
ہمیں بخش دیجیے ، ہمیں عافیت دے دیجیے اور ہم سے درگزر فرمائیے ،
اے اللّٰہ!
ہمیں (بیماریوں سے) شفا دے دیجیے ،
ہمارے بیماروں اور مسلمانوں کے بیماروں کو شفا دے دیجیے ،
ہمارے فوت شدگان اور مسلمانوں کے فوت شدگان پر رحم فرما دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔