دعا بتاریخ مئی 18, 2025

دعائے شیخ

عربی

اَلْلّٰهُمَّ
أَحْیِنَا مَسَاکِیْنَ وَأَمِتْنَا مَعَ الْمَسَاکِیْنِ
وَاحْشُرْنَا فِیْ زُمْرَةِ الْمَسَاکِیْنِ

اَلْلّٰهُمَّ
أَغْنِنَا بِالْعِلْمِ وَزَیِّنَّا بِالْحِلْمِ وَأَکْرِمْنَا بِالْتَّقْویٰ وَجَمِّلْنَا بِالْعَافِیَةِ

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 

اردو

اے اللّٰہ!
ہمیں اپنے رب کے محتاج متواضع مزاج لوگوں کی حالت میں زندہ رکھیے، متواضع مزاج لوگوں کی معیت (رفاقت) میں ہی موت دیجیے اور ہمارا حشر (قیامت میں) متواضع مزاج لوگوں ہی کے ساتھ کیجیے

اے اللّٰہ!
ہمیں علم (وشعور) کے ساتھ مالا مال کر دیجیے،
ہمیں تحمل کے (وصف کے) ساتھ سنوار دیجیے،
اور ہمیں تقویٰ (جواب دہی کے احساس اور تقاضوں) کے ساتھ عزت دے دیجیے،
اور ہمیں عافیت کے ساتھ آراستہ کر دیجئے

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔