دعا بتاریخ مئی 18, 2022

دعائے شیخ

عربی

قال النبيﷺ  :
(إن الرجل ليدرك بحسن خلقه 
 درجات قائم الليل صائم النهار )
رواه  أبو داود 
اللهمَّ 
ارزقنا من الأخلاق أكملها 
ومن الأقدار أجملها 
وارزقنا الستر في الدنيا والآخرة .

آميــــــــــــــن يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 
 

اردو

رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا : 
(بیشک آدمی یقیناً اپنے عمدہ اخلاق کی وجہ سے رات کو قيام كرنے والے (عبادت کے لئے جاگنے والے) ، دن کو روزہ رکھنے والے کے درجے حاصل کر لیتا ہے۔) 
اس حدیث مبارک کو امام ابو داؤد رح نے (اپنی کتاب " سنن ابی داؤد" میں) روایت کیا ہے ۔ 
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں کامل ترین اخلاق اور خوبصورت ترین اقدار عنایت کیجئے ، 
 دنیا اور آخرت میں ہمارے عیوب چھپا رکھئیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔