دعا بتاریخ مئی 18, 2021

دعائے شیخ

عربی

سئل أحد العارفين :

"هل الطريق إلى الله تعالى طويل لاقطعه ؟

فأجاب :

 "بل هو حجاب عن قلبك ترفعه "
 

اردو

 ( اللہ کو پہچان کر اس سے تعلق قائم رکھنے والے )  کسی عارف سے دریافت کیا گیا کہ : 
" کیا اللہ تعالیٰ ( سے تعلق قائم کرنے ) کا راستہ ، طے کرنے کے لحاظ سے طویل (لمبا) ہے؟ 
تو انہوں نے جواب دیا : 
 ( نہیں ) بلکہ وہ تو (طبیعت یا ماحول یا بے شعوری کا) ایک حجاب (پردہ) ہے ، جسے آپ نے اٹھانا ہے (اور اس طرح اپنے رب کو پا لینا ہے )" ۔