دعائے شیخ
اللهم
احفـظـنا بالإسلام قائمـين واحـفـظـنـا بالإسلام قاعـدين واحفـظـنا بالإسلام راقدين
ولا تـُـشمِّت بنـا عـدوًا ولا حاسـدًا.
اللهم
إنا نسألك من كل خـير خزائنه بيدك
ونعـوذ بك من كل شر خزائنه بيدك
اللهم
إنا نعـوذ بك من منكرات الاخلاق
والأعـمال والأهـواء والأدواء.
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰه !
قیام کی حالت میں، دین اسلام پر ہماری حفاظت فرمائیے،
بیٹھنے کی حالت میں، دین اسلام پر ہماری حفاظت فرمائیے،
سونے کی حالت میں، دین اسلام پر ہماری حفاظت فرمائیے،
کسی بھی دشمن یا حاسد کو ہم پر، خوش نہ ہونے دیجئے ،
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے ان تمام بھلائیوں کی درخواست کرتے ہیں جن کے خزانے آپ کے قبضہ قدرت میں ہیں،
اور ہم آپ کی پناہ میں آتے ہیں ان تمام برائیوں سے جن کے خزانے آپ کے قبضہ قدرت میں ہیں،
اے اللّٰہ !
بیشک ہم اخلاق، اعمال، خواہشات اور بیماریوں کی برائیوں سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔