دعا بتاریخ اپریل 18, 2021

دعائے شیخ

عربی

قال عمر بن عبدالعزیز رحمه الله تعالى : 
"قائم الليل وصائم النهار، إن لم يحفظ لسانه افلس يوم القيامة "

من كتاب :
التمهيد لابن عبدالبر .

اردو

حضرت عمر بن عبد العزیز رحمۃ اللّٰہ علیہ نے فرمایا ؛ 
رات کو قیام کرنے والا ( شب بیدار ، عبادت گزار ) اور دن کو روزہ ( کا معمول ) رکھنے والا ، اگر اپنی زبان کے ( غلط استعمال سے ) حفاظت نہیں کرے گا تو قیامت کے دن مفلس ( نیکیوں کے لحاظ سے خالی ہاتھ ) ہوگا ۔ 
( بحوالہ : علامہ ابن عبد البر اندلسی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی کتاب " التمھید " )