دعا بتاریخ جنوری 18, 2026

دعائے شیخ

عربی

 اَللّٰهم  
 مَا مَنَنتَ بِهٖ فَتَمِّمْهُ، ومَا أَنْعَمْتَ بِهٖ فَلَا تَسْلِبْهُ. 
 وَ مَا سَتَرْتَهٗ فَلَا تَھْتِکْهُ 
 وَ مَا عَلِمْتَهٗ فَاغْفِرْهُ 
 بِرَحْمَتِكَ یَا أَرْحَمَ الْرَّاحِمِیْنَ 
  
 آمين يا رب العالمين 
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 

اردو

 اے اللّٰہ! 
 جو بھی آپ نے (ہم پر) احسان فرمایا پس آپ اسے مکمل کر دیجیے، 
 اور جو بھی آپ نے (ہم پر) انعام فرمایا پس آپ اسے (ہم سے) واپس نہ لیجیے، 
 جو بھی (ہماری بد عملی) آپ نے چھپادی ہے پس اسے بے نقاب نہ کیجیے، 
 اور جو (گناہ بھی) آپ کے علم میں ہے پس اسے بخش دیجیے۔ 
 اے ارحم الراحمین ! 
  اپنی رحمت کے سبب (ہم پر رحم فرمائیے). 
  
  اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
  ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
  اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے.