دعائے شیخ
اللهم
من كان مريضا فاشفه
ومن كان مبتلى فعافه
ومن كان محتاجا فاقض عنه حاجته
ومن كان مهموما ففرج همه
ومن كان مديونا فاقض دينه
ومن يشتهي الذرية فارزقه الذرية الصالحة
ومن كان محتارا وضالا فاهده
اللهم
استحب لنا وارض عنا وأجب دعائنا
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللہ !
جو کوئی بیمار ہے ، تو اسے شفا دے دیجیے ،
جو کسی آزمائش میں مبتلا ہے ، تو اسے (اس سے) عافیت دے دیجیے ،
جو کوئی حاجتمند ہے ، تو اس کی حاجت پوری کر دیجیے ،
جو کوئی پریشان ہے ، تو اس کی پریشانی دور کر دیجیے ،
جو کوئی مقروض ہے پس اس کا قرضہ اتار دیجیے ،
جو کوئی اولاد کا خواہشمند ہے ، تو اسے نیک اولاد دے دیجیے ، جو الجھا ہوا اور بھٹکا ہوا ہے ، تو اس کو صحیح راستہ کی رہنمائی دے دیجئے۔
اے اللّٰہ!
ہماری پکار سن لیجئے ،
ہم سے راضی ہو جائیے ،
اور ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے ۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔۔