دعا بتاریخ جولائی 21, 2020

دعائے شیخ

عربی

" الذكر ينبت الإيمان في القلب 
كما ينبت الماء الزرع "....

اردو

" اللہ کا ذکر دل میں ایمان کی اس طرح پرورش کرتا ہے جیسے پانی فصل کو اگاتا ہے "