دعا بتاریخ جنوری 12, 2021

دعائے شیخ

عربی

ن يكون عمرك كله ربيعاً .. ستتناوب عليك الفصول الأربعة تلفحك حرارة الخيبات وستتجمد في صقيع الوحدة .. تتساقط أحلامك اليابسة .. لكن حياتك ستُزهر من جديد .
 فسلام على أولئك الذين رغم تعرضهم لمعاناة مع الحياة إلا أنهم مازالوا يرددون: 
(سنحيا بعد كربتنا، ربيعًا كأننا لم نذق بالأمس مُرًّا).“ 

صباح التفاؤل 

اردو

آپ کی ساری زندگی ہرگز ایک جیسے موسم بہار ( کی مانند ) نہیں ہوگی .. چاروں موسم آپ پر باری باری آتے رہیں گے ۔ 

مایوسیوں کی تپش آپ کو جھلسائے گی ۔۔
اور آپ تنہائی کی ٹھنڈک میں منجمد ہو جائیں گے ..
 آپ کے خواب ، خشک ( خزاں رسیدہ ) ہوجائیں گے .. 
لیکن آپ کی زندگی ( ان مشکلات کا سامنا کرتے کرتے ) پھر ( بہار کی طرح ) کِھل جائے گی ۔
 
 *سلام ہو* ان لوگوں پر جو زندگی کے ساتھ مشکلات کا سامنا کرنے کے باوجود یہ بات دہراتے رہتے ہیں :

*(ہم اپنی اذیت (سہنے) کے بعد بہار کے موسم میں (اس طرح) زندہ رہیں گے ، کہ گویا ہم نے گزرے دن، تلخی کا ذائقہ چکھا ہی نہیں)*

          صبحِ امید