دعا بتاریخ دسمبر 17, 2024

دعائے شیخ

عربی

أَدَامَ اللّٰهُ 
السُّرُوْرَ فِیْ قُلُوْبِکُمْ وَالطَّمَأنِیْنَةَ فِیْ حَیَاتِکُمْ 
وَالْسَّلَامَةَ فِیْ أْجْسَادِکُمْ 
وَأْصْلِحْ قُلُوْبَنَا وَقُلُوْبَکُمْ

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

اردو

اللّٰہ تعالیٰ 
آپ کے دلوں میں خوشی، آپ کی زندگی میں اطمینان اور آپ کے جسموں میں (بیماریوں سے)  سلامتی ہمیشہ رکھے، 
ہمارے دلوں کو اور آپ کے دلوں کو (ہدایت کے لئے) سنوار دے۔ 

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔