دعائے شیخ
اللهمَّ
إنا نسألك خير المسألة و خير الدعاء، وخير العمل، وخير النجاح ،وخير الثواب، وخير الحياة ،وخير الممات
وثبتنا ،وثقل موازيننا، وحقق إيماننا،
وارفع درجاتنا، وتقبل صلاتنا، واغفر خطيئتنا،
ونسألك الدرجات العلا من الجنة .
اے اللّٰہ
بیشک ہم آپ سے سوال کرتے ہیں :
(آپ سے) بہترین مانگنے کے (طریقہ کا) ،
بہترین دعا کا ، بہترین عمل (اختیار کرنے) کا ،
بہترین کامیابی کا ، (اعمال صالحہ پر) بہترین ثواب کا ،
بہترین زندگی کا اور بہترین موت کا ،
ہمیں (پل صراط پر) ثابت قدم رکھئے ،
ہمارے (اعمال کے) وزن بھاری رکھیے ،
ہمارے ایمان کو حقیقت کو بنا دیجیئیے ،
ہمارے درجات بلند فرما دیجیے ،
ہماری نمازیں قبول فرما لیجیے ،
ہماری خطاؤں کو بخش دیجیے ،
اور ہم آپ سے جنت میں بلند درجے کا سوال کرتے ہیں ۔