دعائے شیخ
*☀️• إِشْـــــ⛅️ـــرَاقَـة •☀️*
*تَمَتَّعْ بِالْحَيَاةِ وَ عِشْ سَعِيْداً*
*فَرَبُّكَ مَالِكُ المُلْكِ الْحَسِيْبُ*
*يَقُولُ وَأَصْدَقُ الأَقْوَالِ مِنْهُ*
*إِذَا سَأَلَ الْعِبَادُ أَنَا الْمُجِيْبُ*
*فَكَمْ مِنْ عِلَّةٍ شَافَى وَ عَافَى*
*لِشِدَّةِ بَأْسِهَا عَجِزَ الطَّبِيْبُ*
صَبَاحُـكم سَعَـادَةٌ وَ دُعَـاء
🌟 طلوع شمس 🌟
زندگی سے فائدہ اٹھائیے اور سعادتمند زندہ رہئیے
کیونکہ آپ کا رب کائنات کی سلطنت کا مالک ہے حساب لینے والا ہے
▪️وہ کہتا ہے اور سب سے سچی بات اسی کی ہے ▪️
جب بندہ سوال کرتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں
پس کتنے ہی بیمار ہیں جنہیں شفا اور عافیت ملی
جب بیماری کی شدت میں ، ڈاکٹر عاجز آگئے
آپ سب کی صبح سعادت و دعا سے بھرپور ہو