دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
لَا تُؤَدِّبْنَا بِعُقُوْبَتِكَ، وَلَا تَمْکُرْ بِنَا فِیْ حِیْلَتِكَ، وَلَا تُؤَاخِذْنَا بِتَقْصِیْرِنَا
وَ اغْفِرْ عَظِیْمَ خَطِیْئَتِنَا وَ تَقَبَّلْ یَسِیْرَ عَمَلِنَا کَمَا شِئْتَ تَکُوْنُ مَشِیْئَتُكَ،
سُبحَانَكَ أَحْسِنْ عَاقِبَتَنَا فِیْ أُمُوْرِنَا کُلِّھَا وَ اَجِرْنَا مِنْ خِزْیِ الْدُّنْیَا وَ عَذَابِ الْآخِرَةِ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
ہماری اپنی سزا کے ساتھ تادیب نہ کیجئے، ہمیں اپنی تدبیر میں نہ الجھنے دیجئے، ہماری کوتاہی پر ہمارا مؤاخذہ نہ کیجئے
ہماری بڑی خطا کو بخش دیجیے اور ہمارے معمولی عمل کو قبول کر لیجیے۔ جیسا آپ چاہیں گے ویسی ہی آپکی مشیت ہو گی۔!
تیری ذات (ہر عیب سے) پاک ہے! ہمارے تمام معاملات میں ہمارا انجام اچھا کر دیجیے، ہمیں دنیا کے عذاب سے اور آخرت کی رسوائی سے بچا لیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔