دعائے شیخ
أَللّٰھُمَّ
مَتِّعْ ھٰذِهِ الْوُجُوْهَ بِنِعْمَتَیْنِ
نِعْمَةِ الْدِّیْنِ وَنِعْمَةِ الْصِّحَّةِ
وَجَمِّلْھُمْ بِحُلَّتَیْن
قَلْبِِ رَحِیْمِِ و عَقْلِِ حَکِیْمِِ
وَلاَ تَحْرِمْھُمْ لَذَّتَیْنِ لَذَّةِ
مُنَاجَاتِكَ وَلَذَّةِ رُؤْیَةِ وَجْھِكَ الْکَرِیْمِ
*وَاجْمَعْنِیْ بِھّمْ* بِمَکَانَیْنِ مَنَابِرَ
مِنْ نُّوْرٍ وَ فِرْدَوْسِكَ الْعَظِیْمِ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ !
ان چہروں (احباب) کو دو نعمتوں : دین کی نعمت اور صحت کی نعمت سے نواز دیجیے ۔
انہیں دو لباسوں : مہربان دل اور حکیمانہ عقل کے ساتھ آراستہ کر دیجیے۔
انہیں دو لذتوں اپنی مناجات (راز ونیاز) کی لذت اور اپنے مہربان چہرے (تجلی) کے مشاہدہ کی لذت سے *محروم نہ کیجیے* ۔
انہیں میرے ساتھ دو جگہوں : نور کے منبروں اور اپنی عظمت والی بلند جنت میں جمع کر دیجیے ۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔