دعا بتاریخ ستمبر 17, 2023

دعائے شیخ

عربی

اللهم
إنا نسألك أن تسوق إلينا من الرزق ما يغنينا
وتنزل علينا من البركة ما يكفينا 
وتدفع عنا من النقمة ما يؤذينا 
وترزقنا من العافية ما يشفينا 
وتبارك لنا في ذريتنا وأهلينا 
وتدخلنا في نعيم جناتك أجمعين

           آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ
بیشک ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں یہ کہ آپ : 
 ہماری طرف وہ رزق بھیج دیجیے جو ہمیں غنی کردے (ہماری ضروریات پوری ہو جائیں) ، 
ہماری طرف وہ برکت اتار دیجئے جو ہمیں کافی ہو جائے ، 
ہم سے وہ سختی ہٹا دیجیے جو ہمیں اذیت دے ، 
ہمیں وہ عافیت دے دیجیے جو ہمیں شفا دے ، 
ہمارے لیے ہماری اولادوں اور ہمارے اہل خانہ میں برکت عطا کیجیے ، 
ہمیں اپنی نعمت کی جنتوں میں داخل کر دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔