دعائے شیخ
اللهم
ارزقنا الأخبار السارة والأعمال الصالحة و الأرزاق الدائمة والسعادة في الدنيا والآخرة.
اللهم
اجعل أعيننا من خشيتك دامعة و ألسنتنا من الذكر والشكر لك ناطقة وأدم علينا راحة البال وصحة الحال.
اے اللّٰہ !
ہمیں خوشی دینے والی خبریں ، نیک اعمال ، ہمیشہ رہنے والے ذرائع رزق اور دنیا و آخرت کی سعادت و کامیابی عطا کیجئے ۔
اے اللّٰہ !
ہماری آنکھوں کو اپنے ڈر سے آنسو بہانے والی اور زبانوں کو اپنے ذکر (یاد) اور شکر (قدر دانی) کی ترجمان بنا دیجیے ،
ہمیں ہمیشہ دل کی راحت اور جسم کی صحت سے رکھئیے ۔