دعا بتاریخ اگست 17, 2020

دعائے شیخ

عربی

جسور الدعاء تمتد لمن يعيشون في قلوبنا ، فأسأل الله لي ولڪم برڪة وتوفيقاً وعفواً وعافية ودعوة مستجابة وأن يحفظنا وإياڪم من ڪل سوء ومڪروه
 

اردو

دعا کی پہنچ ان لوگوں تک دراز ہوتی جو ہمارے دلوں میں رہتے ہیں اس لیے

اللہ تعالیٰ سے میں اپنے اور آپ کے لیے برکت ، توفیق ، معافی ، عافیت اور مقبول دعا کا سوال کرتا ہوں اور 

وہ ہمیں اور آپ کو ہر برائی اور ناپسندیدہ پہلو سے محفوظ رکھے ۔