دعا بتاریخ جولائی 17, 2025

دعائے شیخ

عربی

 أَفَاضَ الْلّٰهُ 
 عَلیٰ قُلُوْبِکُمْ فِیْ ھٰذَا الْصَّبَاحِ نُوْرَ الْرِّضْوَانِ 
 وَعَلیٰ أَحَاسِیْسِکُمْ حَلَاوَةَ الْإِیْمَانِ 
 وَعَلیٰ أَجْسَامِکُمْ عَلیٰ عَافِیَةَ الْأَبْدَانِ 
 وَعَلیٰ أَسْمَاعِکُمْ عَذُوْبَةَ الْقُرْآنِ 
 وَعَلیٰ أَلْسِنَتِکُمْ ذِکْرَ الْرَّحْمٰنِ 
 صَبَاحٌ یَّرْزُقُکُمُ اللّٰهُ فِیْهِ کُلَّ خَیْرٍ وَیُبْعِدُ عَنْکُمْ کُلَّ شَرٍّ  
 
 آمـــــــــين ياربَّ العالَمين 
 حَفِظَكمُ الله وأحياكم حياةً طيبةً 

اردو

 اللّٰہ تعالیٰ اس صبح میں، آپ (احباب ) کے دلوں کو اپنی رضا کے نور سے، آپ کے احساسات کو ایمان کی حلاوت سے، آپ کے بدنوں کو جسمانی عافیت سے، آپ کے کانوں کو قرآن (کی تلاوت) کی مٹھاس سے اور آپ کی زبانوں کو رحمٰن ذات کے ذکر سے مالا مال کرے 
 اللّٰہ تعالیٰ اس صبح میں آپ (احباب) کو ہر بھلائی عطا کرے اور آپ سے ہر شر کو دور رکھے 
 
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے