دعائے شیخ
اللهم
يامن تملك حوائج السائلين ارزقنا سرورا لايشوبه حزن وسعادة لايعكرها شقاء
و عافية لاتزول وارزقنا الجنة وأجرنا من النار
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
اے وہ ہستی جو درخواست گزاروں کی حاجات کی مالک ہے !
ہمیں دے دیجیے : ایسی خوشی جس کے ساتھ غم کی ملاوٹ نہ ہو ،
ایسی سعادت جس کے ساتھ شقاوت کی آلودگی نہ ہو ،
ایسی عافیت جو ختم نہ ہو ،
ہمیں جنت عطا کر دیجیے اور جہنم سے ہمیں پناہ دے دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔