دعا بتاریخ جولائی 17, 2021

دعائے شیخ

عربی

‏جعلكـــــم الله من المطمئنة قلوبهم  والمنشرحة صدورهم  والمضاءة دروبهم والمجابة دعواتهم ورزقكم الله بطول العمر ، وصلاح العمل مع طيب المقام وحسن الختام ، وجعلكم من احباب سيد الأنام عليه الصلاة والسلام وادخلكم جنة الفردوس بسلام

اردو

اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کو ان لوگوں میں شامل فرمائے ، جن کے : 
دل مطمئن ہوں ، سینے کشادہ ہوں ، راستے روشن ہوں اور دعائیں قبول ہوتی ہوں ، 
میرا رب آپ سب کو لمبی عمر ، عمل کی درستگی ، پاکیزہ مقام اور حُسن خاتمہ (عمدہ اختتام) عطا کرے،
آپ کو کل انسانیت کے سردار (حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ) سے محبت کرنے والوں میں شامل کرے
اور سلامتی کے ساتھ جنت الفردوس میں داخل کرے ۔