دعا بتاریخ جون 17, 2024

دعائے شیخ

عربی

تَطِیْبُ ھٰذِہٖ الْأَیَّامُ بِقُدُوْمِ عِیْدِ الْأَضْحیٰ الْمُبَارَكِ 
وَبِھٰذِهٖ الْمُنَاسَبَةِ الْسَّعِیْدَةِ نَزِفُّ لَکُمْ بَاقَةً مِّنَ الْأُمْنِیَّاتِ 
وَنَسْاَّلُ اَلْمَوْلیٰ أَنْ یُّعِیْدَ عَلَیْنَا وَعَلَیْکُمْ الْعِیْدَ بِالْأَمْنِ وَالْأَمَانِ وَالْإِیْمَانِ 

کُلُّ عَامٍ وَّ أَنْتُمْ بِخَیْرٍ

اردو

بابرکت عید الاضحیٰ کے آنے کے ساتھ آپ کے یہ دن پاکیزہ ہوں (عمدہ گذریں)، 
اس سعادتمند (خوشی) کے موقع پر ہم آپ (احباب) کو نیک خواہشات کا گلدستہ پیش کرتے ہیں ۔ 
اور 
اپنے مولیٰ (اللّٰہ) !
 سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ ہم پر اور آپ پر اس عید کو امن وامان اور ایمان کے ساتھ (بار بار) لوٹا کرلائے۔

سارا سال آپ خیریت سے رہیں