دعائے شیخ
الحب يطغى والحنين عظيم
وهواك في كل القلوب مقيم
صلى الله عليك في عليائه
ماهب من نفح الجنان نسيم
اللهمّ
ارونا من حوض نبيك محمدﷺ
شربة هنية لانظمأ بعدها أبدا
وإجعلنا من الراشدين
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
محبت امنڈتی (جوش مارتی) ہے اور تڑپ ، بڑی ہے ،
اور آپ (ﷺ) کی چاہت ، سب دلوں میں رہتی ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ کی رحمتیں ، اس کے بلند مقامات میں آپ ﷺ پر نازل ہوں ،
جب تک کہ جنت کی خوشگوار سانسوں سے مہک پھیلتی رہے ۔
اے اللّٰہ!
ہمیں اپنے نبی حضرت محمد ﷺ کے حوض سے عمدہ مشروب سے سیراب کر دیجیے کہ اس کے بعد پیاس نہ لگے اور
ہمیں ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل کر دیجیے ۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔