دعا بتاریخ مئی 17, 2022

دعائے شیخ

عربی

اللهم
َّ إنك حسبنا  ووكيلنا ،
  وأنت من يطيّب جرحنا، 
نسألك 
ألا تجعل حاجتنا بيد أحدٍ من خلقِك
، واكفنا بك عمّن سِواك.
اللهم
 أبعد عنا أذى الدنيا 
وحيرة النفس والحزن 
وبكاء القلب وموت الضمير وسوء الخاتمة

آميــــــــــــــن يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 

اردو

اے اللّٰہ!
بیشک آپ ہی ہمیں کافی ہیں ،
 آپ ہی ہمارے امور کے کفیل ہیں ، 
اور آپ ہی ہمارے زخموں پر مرہم رکھتے ہیں ۔
ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں  کہ :
آپ ہماری حاجت (کی تکمیل) کو اپنی مخلوق میں سے کسی کی بھی دسترس میں نہ رکھئیے ، 
اور آپ ہمارے لئے دوسروں کی نسبت کافی ہوجائیے ۔
اے اللّٰہ!
آپ ہم سے دنیا کی تکلیف کو ، نفس کی سرگردانی کو ، غم کو ، دل کے رونے دھونے کو ، ضمیر کی موت کو اور برے انجام کو دور رکھئیے ۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔