دعا بتاریخ اپریل 17, 2023

دعائے شیخ

عربی

 اللهم
وفقنا لموافقة الأبرار
وجنبنا مرافقة الأشرار
واهدنا لصالح الأعمال
واقض لنا الحوائج والآمال
اللهم
بلغنا ليلة القدر
واعتق رقابنا من النار

         آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللہ
ہمیں نیک لوگوں کی موافقت کی توفیق دیجیے ، 
ہمیں برے لوگوں کی رفاقت سے دور رکھیے ، 
ہمیں نیک اعمال کی توفیق دیجیے ، 
ہماری حاجتیں اور امیدیں پوری کیجیے۔ 
اے اللّٰہ!
ہمیں شب قدر تک پہنچا دیجئے (اس میں اپنی رضا والے کاموں کی توفیق دیجئے) 
اور ہماری گردنوں کو جہنم کی آگ سے آزاد کر دیجیے۔

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔