دعائے شیخ
*اسأل الله*
*الذي أشرقت الشمس بأمره*
*وتوزعت الأرزاق بكرمه*
*أن يجعلني وإياكم ممن طالت أعمارهم وحسنت أعمالهم وبارك لهم في أرزاقهم وأموالهم وذرياتهم وغُفرت ذنوبهم وسُترت عيوبهم.*
*كتبني الله وإياكم من السعداء في الدنيا والآخرة*
*آمين يا رب العالمين*
*اللّٰہ تعالیٰ سے ، جس کے حکم سے سورج روشن ہوا اور جس کے کرم سے کئی طرح کے رزق تقسیم ہوئے ، میں سوال کرتا ہوں*
*کہ وہ مجھے اور آپ کو ان لوگوں میں شامل فرمائے*
*جن کی عمریں لمبی ہوں اور اعمال خوبصورت ہوں ،*
*جن کو ، ان کے رزق ، ان کے مال اور ان کی اولاد میں برکت حاصل ہو ، جن کے گناہ بخشے ہوئے ہوں اور جن کے عیبوں پر پردے پڑے ہوئے ہوں*
*اللّٰہ تعالیٰ مجھے اور آپ کو دنیا اور آخرت میں ، سعادتمند لوگوں میں شامل فرمائے*
*اے اقوام عالم کے پروردگار ! ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے !*