دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
بَارِكْ لَنَا فِیْ ھٰذَاالْشَّھْرِ الْکَرِیْمْ،
وَاجْعَلْ سَعْیَنَا فِیْهِ مَشْکُوْرًا، وَذَنْبَنَا فِیْهِ مَغْفُوْرًا، وَعَمَلَنَا فِیْهِ مَقْبُوْلاً، وَعَیْبَنَا فِیْهِ مَسْتُوْرًا،
وَارْزُقْنَا فِیْهِ فَضْلَ لَیْلَةِ الْقَدْرِ،
وَصَیِّرْ فِیْهِ أُمُوْرَنَا مِنْ عُسْرٍ إلیٰ یُسْرٍ۔ آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
اس عزت والے مہینے (رمضان المبارک) میں ہمیں برکت دے دیجیے،
اس میں (غلبہ دین کے لئے) ہماری کوششوں کو نتیجہ خیز ، ہمارے گناہوں کو معاف شدہ ، ہمارے (نیک) اعمال کو قبول کردہ اور ہمارے عیبوں کو پوشیدہ بنادیجیے،
اس میں ہمیں لیلۃالقدر کی فضیلت عطا کر دیجیے،
اور اس میں ہمارے معاملات کو تنگی سے آسانی کی طرف تبدیل کردیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔