دعائے شیخ
دَنَتٔ أَیَّامُ رَمَضَانَ فَیَا رَبَّ !
طَھِّرْ قُلُوْبَنَا وَ نَقِّ سَرَائِرَنَا وَ بَلِّغْنَا جَمَالَ لَحْظَاتِهٖ.
آمِيْن يَا رَبَّ العَالَمِيْنَ
حَفِظَكُمُ الْلّٰهُ وَ أَحْيَاكُمْ حَيَاةً طَيِّبَةً
رمضان المبارک کے دن قریب آگئے پس اے ہمارے رب !
ہمارے دلوں کو پاک کر دیجیے، ہمارے اندر کے پوشیدہ خیالات کو صاف بنادیجیے اور اس (رمضان) کے لمحات کی خوبصورتی تک ہمیں رسائی دے دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے مالک!
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔