دعائے شیخ
يارب
اكتب لنا من خيرك مالم يخطر على بالنا
وكف عنا مايضرنا واغمر بالفرح قلوبنا
اللهم
سهل لنا الأسباب وأكثر من حولنا الأحباب واجعل دعائنا مستجاب
اللهم
اغفر لنا ولوالدينا ولمن له حق علينا
وجميع المسلمين والمسلمات.
آمين يارب العالمين
اے میرے پروردگار!
ہمارے لیے اپنی طرف سے ان بھلائیوں کا (بھی) فیصلہ فرما دیجیے جن کا ہمارے دلوں پر (کبھی) کھٹکا بھی نہیں ہوا ،
ہم سے ان (چیزوں) کو روک دیجیے جو ہمیں نقصان دیں
اور ہمارے دلوں کو خوشی سے لبریز کردیجیے ۔
اے اللّٰہ!
(معاملات حل ہونے کے) اسباب ہمارے لیے آسان کر دیجیے ،
ہمارے ارد گرد احباب میں اضافہ کر دیجیے ،
اور ہماری دعاؤں کو مقبول بنا دیجیے ۔
اے اللّٰہ!
ہمیں ، ہمارے والدین کو ، ان کو جن کا ہم پر حق ہے اور تمام مسلمان مردوں اور عورتوں کو بخش دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے۔