دعا بتاریخ جنوری 17, 2021

دعائے شیخ

عربی

اللهم أخرجني من حولي إلى حولك، 
ومن عزمي إلى عزمك، 
ومن ضعفي إلى قوّتك، 
ومن انكساري إلى عزّتك، 
ومن ضيق اختياري 
إلى براح إرادتك.

اردو

اے اللہ !  باہر نکال دیجیے مجھے: 
میرے ماحول سے، آپ اپنے ماحول کی طرف، 
میرے ارادے سے، آپ اپنے فیصلے کی طرف، 
میری کمزوری سے, آپ اپنی طاقت کی طرف، 
میری عاجزی سے، آپ اپنے غلبے کی طرف، 
میرے اختیار کی تنگی سے، آپ اپنے ارادے کی وسعت کی طرف۔