دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
قِنَا شَرَّ الْمَضْجَعِ وَ بَلِّغْنَا حُسْنَ الْمُرْتَجَعِ وَ آمِنَّا عِنْدَ الْفَزَعِ الْأَکْبَرِ وَ ثَبِّتْنَا عِنْدَ ھَوْلِ الْمَطْلَعِ
وَ لَا تَفْضَحْنَا عَلیٰ رُؤُوْسِ الْأَشْھَادِ فِیْ ذٰلِكَ الْمَجْمَعِ.
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
اے اللہ! ہمیں (ابدی اور وقتی) سوتے وقت کے شر سے بچا لیجئے، اور ہمیں بہترین لوٹنے کی جگہ (یعنی آخرت کی بھلائی) تک پہنچا دیجئے، اور ہمیں بڑی گھبراہٹ (قیامت) کے دن امن دے دیجیے ،
اور ہمیں (مرنے کے بعد) اٹھنے کے ہولناک منظر میں ثابت قدم رکھئے۔"
اور ہمیں اس مجمع (حشر) میں سب گواہوں کے سامنے (علی الاعلان) رسوا نہ کیجیے
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔