دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
لَا تَحْرِمْنَا سَعَةَ رَحْمَتِكَ، وَسُبُوْغَ نِعْمَتِكَ، وَشُمُوْلَ عَافِیَتِكَ، وَجَزِیْلَ سُلْطَانِكَ،
وَلَا تَمْنَعْ عَنَّا مَوَاھِبَكَ لِسُوْءِ مَا عِنْدَنَا،
وَلَا تُجَازِیْنَا بِقَبِیْحِ عَمَلِنَا،
وَلَا تَصْرِفْ وَجْھَكَ الْکَرِیْمَ عَنَّا،
بِرَحْمَتِكَ یَا أَرْحَمْ الرَّاحِمِیْنَ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً
اے اللّٰہ!
اے ارحم الراحمین !
اپنی رحمت کے سبب
ہمیں اپنی وسیع رحمت سے، اپنی اتمامِ نعمت پوری کرنے سے، اپنی عافیت میں شمولیت سے اور اپنی وسیع نوازش سے محروم نہ فرمائیے،
ہمارے پاس موجود (برے عملوں کی) برائی کی وجہ سے، ہم سے اپنی عطاؤں کو نہ روکیے
ہمارے برے عمل کی سزا نہ دیجیے،
اور نہ ہی اپنے مہربان چہرے (تجلی) کو ہم سے دور کیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔