دعا بتاریخ نومبر 16, 2023

دعائے شیخ

عربی

اللهم 
أنت الرجاء ومنك العطاء وإليك الدعاء 
حفظكم الرحمن أينما كنتم 
ووهبكم دعاء لا يرد وباب خير لا يسد
 وعافية ليس لها حد 

         آمـــــــــين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ!
آپ ہی کی ذات امید (کا مرکز) ہے ، آپ ہی کی طرف سے نوازش ہے اور آپ ہی سے دعا  ہے ، 
(اللّٰہ) رحمان آپ (احباب) کی حفاظت کرے جہاں بھی آپ ہوں ، 
وہ آپ کو نصیب کرے:
 ایسی دعا ، جو رد نہ ہو ، 
بھلائی کا ایسا دروازہ ، جو بند نہ ہو ، 
اور ایسی عافیت ، جس کی کوئی حد بندی نہ ہو۔

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔