دعا بتاریخ نومبر 16, 2020

دعائے شیخ

عربی

‏اسأل الله أن يبلغكم أملاً
لم تبلغوه، 
ويرضى عنكم رضاً
لم تعلموه،
 ويرزقكم رزقاً واسعاً وعلماً نافعاً وعملاً متقبلاً لم تحتسبوه، 
ويزيل عنكم هموماً انشغلتم بها، ويحفظكم من الفتن ما ظهر منها وما بطن، 
ويدخلكم الجنة ووالديكم  وذرياتكم ومن تحبون بدون حساب ولا سابق عذاب.
 

اردو

اللّٰہ تعالیٰ سے میں سوال کرتا ہوں کہ 
 وہ آپ سب کی ایسی امید کو پورا کرے جس تک آپ نہیں پہنچ  پائے ، 
وہ آپ سے ایسے راضی ہو جسے آپ جانتے تک نہیں ، 
وہ آپ کو کشادہ رزق، نفع دینے والا علم  اور وہ مقبول عمل عطا فرمائے جس کا آپ نے گمان تک نہیں کیا ، 
وہ آپ سے ان پریشانیوں کو دور فرمائے جن میں آپ مبتلا ہیں ، 
آپ کی ظاہری و باطنی فتنوں سے حفاظت فرمائے ، 
آپ کو، آپ کے والدین کو ، اولادوں کو اور جن سے آپ محبت کرتے ہیں ، ان سب کو بغیر حساب اور بغیر عذاب سے گذارے جنت میں داخل فرمائے ۔