دعائے شیخ
أَسْئَلُ مَنْ جَلَّتْ عَظْمَتُهٗ وَ عَمَّ فَضْلُهٗ وَ وَسِعَتْ رَحْمَتُهٗ وَ تَوَافَرَتْ نِعَمُهٗ
أَلَّا یَرُدُّ لَکُمُ دَعْوَهٗ وَ لَا یَحْرِمُکُمْ فَضْلَهٗ وَ یَغْدَقُ عَلَیْکُمْ رِزْقَهٗ وَ یَنْزِلُ فِیْ کُلِّ أَمْرٍ لَّکُمْ بَرْکَتَهٗ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اس ذات (اللّٰہ تعالیٰ) سے جس کی عظمت برگزیدہ ہے، جس کا فضل (اس کی مخلوق کے لیے) عام ہے، جس کی رحمت (سب کے لیے) وسیع ہے اور جس کی نعمتیں (ہر ایک کے لیے) بہت زیادہ ہیں
میں درخواست کرتا ہوں کہ وہ اپنے سے کی گئی آپ (احباب) کی دعا کو رد نہ کرے،
آپ کو اپنے فضل سے محروم نہ کرے،
اپنے وسائلِ رزق کو آپ پر فراخ کرے،
ہر کام میں آپ کے لیے اپنی برکت (ترقی) نازل کرے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔