دعائے شیخ
اللهم
إنا نعوذ بك من كسرة النفس وسواد القلب
ومن يوم لا حياة فيه و ابتسامة لاروح فيها
ونعوذ بك من نوم بلا راحة
و استيقاظ بلا هدف
و نعوذ بك من ذلة السؤال وتقلب الأحوال
ومن وفاة الروح قبل وفاة الجسد
و نعوذ بك من المأثم والمغرم
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
ہم روح کے ٹوٹ جانے سے ، دل کی سیاہی سے ، ایسے دن سے جس میں زندگی (کی مفید سرگرمی) نہ ہو اور بے روح مسکراہٹ سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں ،
ہم راحت سے خالی نیند سے اور بغیر تقاضے کے بیداری سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں ،
ہم مانگنے کی ذلت سے ، حالات کی اونچ نیچ سے اور جسم کے مرنے سے پہلے روح کے مرنے سے ، آپ کی پناہ میں آتے ہیں ،
ہم گناہ اور تاوان کا سبب بننے والے مواقع سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے۔