دعائے شیخ
أَللّٰھُمَّ
إِنَّا نَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْکَسَلِ وَالْھَرَمِ وَالْمَأْثَمِ وَالْمَغْرَمِ،
وَمِنْ فِتْنَةِ الْقَبْرِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ،
وَمِنْ فِتْنَةِ الْنَّارِ وَعَذَابِ الْنَّارِ،
وَمِنْ شَرِّ فِتْنَةِ الْغِنیٰ وْنَعُوْذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْفَقْرِ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ !
بیشک ہم سستی سے، بڑھاپے سے، گناہ سے،قرض سے، قبر کے فتنے سے، عذابِ قبر سے، آگ کے فتنے سے ، (جھنم کی) آگ کے عذاب سے اور دولتمندی (سرمایہ پرستی) کے فتنے کے شر سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں،
اور ہم فقر (محرومی ومحتاجی) کے فتنے سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔