دعا بتاریخ اگست 16, 2025

دعائے شیخ

عربی


 اَلْلّٰهُمَّ 
 اِصْرِفْ عَنَّا کُلَّ سُوْءٍ یُحِیْطُ بِنَا 
 وَ نَجِّنَا مِنْ مِّکَائِدِ الْدُّنْیَا وَ اََعْبَائِھَا 
 وَ أکْرِمْنَا بِخَیْرِھَا وَ رِزْقِھَا وَ بَرَکَتِھَا 
 اَلْلّٰهُمَّ 
 اِجْعَلْ خَاتِمَتَنَا فِیْ أَحْسَنِ حَالٍ 
 وَ ارْزُقْنَا الْفِرْدَوْسَ الْأَعْلیٰ 
 مِنَ الْجَنَّةِ بِغَیْرِ حِسَابٍ وَلَا عَذَابٍ 
 وَ أَظِلَّنَا بِرَحْمَةٍ مِّنْكَ یَوْمَ لَا ظِلَّ إِلَّا ظِلُّكَ 
  
 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
 حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 

اردو

 اے اللّٰہ! 
 ہم سے ہر اس برائی کو دور کر دیجیے جو ہمیں گھیر لے، 
 ہمیں دنیا کی سازشوں اور اس کے بوجھوں سے نجات دیجیے 
 ہمیں اس کی بھلائی، اس کے وسائل رزق اور اس کی برکت کے ساتھ عزت دے دیجیے 
 اے اللّٰہ! 
 ہماری زندگی کا خاتمہ اچھی حالت میں کر دیجیے 
 ہمیں جنت میں فردوس (بلند مقام) بغیر حساب اور عذاب کے دے دیجیے 
 ہمیں اپنی رحمت کے ساتھ اس دن سایہ دے دیجیے جس دن آپ کے (عرش) کے سائے کے علاوہ کوئی سایہ نہیں ہوگا۔ 
  
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔