دعا بتاریخ اگست 16, 2023

دعائے شیخ

عربی

يارب 
أصبحنا بخيرك الدائم ولطفك الخفي
وبك نظن الظن الجميل
فتولنا يا الله يا كريم
وافتح لنا فتحا مبينا  

             آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے ہمارے پروردگار !
ہم نے آپ کی ہمیشہ کی ملنے والی بھلائی اور آپ کی مخفی شفقت کے سبب اس حالت میں صبح کی کہ ہم آپ کے ساتھ خوبصورت (اچھا) گمان رکھتے ہیں پس
اے اللّٰہ!
 اے مہربان ذات ! 
 ہماری نگہبانی کیجئےاور ہمیں (کامیابی کی) واضح فتح دے دیجئے۔ 

 اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔